1. ہماری زندگی کا مقصد

2. ہر ایک ذمہ دار، امام وقت ذمہ دار ہے، مرد، عورت اور غلام سب ذمہ دار: ابن عمر: كُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْؤول عَنْ رَعِيَّتِهِ، الإِمَامُ رَاعٍ وَمَسْؤولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ، وَالرَّجُلُ رَاعٍ فِي أَهْلِهِ وَهُوَ مَسْؤولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ، وَالْمَرْأَةُ رَاعِيَةٌ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا وَمَسْؤولَةٌ عَنْ رَعِيَّتِهَا، وَالْخَادِمُ رَاعٍ فِي مَالِ سَيِّدِهِ ومَسْؤولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ، -قَالَ: وَحَسِبْتُ أَنْ قَدْ قَالَ: وَالرَّجُلُ رَاعٍ فِي مَالِ أَبِيهِ وَمَسْؤولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ- وَكُلُّكُمْ رَاعٍ وَمَسْؤولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ.. متفق علیہ

3. جتنا بڑا اختیار اتنی بڑی ذمہ داری

4. اسلام کا مزاج: انسان اپنے آپ کو ذمہ داری سے بچائے لیکن اگر پڑ جائے تو نبھائے۔ حضرت ابو ذر کو نبی کریمﷺ کی نصیحت:

عن أَبي ذرٍّ  قَالَ: قَالَ لي رَسُولُ اللَّه ﷺ: يا أبا ذَرّ، أَرَاك ضعِيفًا، وَإنِّي أُحِبُّ لكَ مَا أُحِبُّ لِنَفسي، لا تَأَمَّرَنَّ عَلَى اثْنَيْن، وَلا تُوَلَّيَنَّ مَالَ يتِيمٍ رواه مسلم.

3/676- وعنه قَالَ: قُلْتُ: يَا رسول اللَّه، ألا تَستعمِلُني؟ فضَرب بِيدِهِ عَلَى مَنْكبِي ثُمَّ قَالَ: يَا أَبَا ذَرٍّ، إنَّكَ ضَعِيفٌ، وإنَّهَا أَمانةٌ، وإنَّها يَوْمَ القيامَة خِزْيٌ ونَدَامةٌ، إلَّا مَنْ أخَذها بِحقِّها، وَأدَّى الَّذِي عليهِ فِيها رواه مسلم.

4/677- وعن أَبي هُريرة : أنَّ رسولَ اللَّه ﷺ قَالَ: إنَّكم ستحرِصون عَلَى الإمارةِ، وستَكُونُ نَدَامَةً يَوْم القِيامَةِ رواهُ البخاري.

جب یہ واقعہ بیان کیا جائے تو پھر قتل کی مذمت بیان کی جائے۔ ایک مسلمان کا قتل کتنا بڑا جرم؟؟؟ ایک انسان کا قتل گویا پوری انسانیت کا قتل ہے۔ اور اگر مقتول مسلمان ہو تو اس کے خون کی حرمت مزید بڑھ جاتی ہے: كحرمة يومكم هذا في بلدكم هذا في شهركم هذا، لو أن أهل السماوات والأرض اشتركوا في لأكبهم الله ۔

خون کبھی رائیگاں نہیں جا سکتا۔ سیدنا اسامہ بن زید کا واقعہ ، حضرت خالد بن ولید کا واقعہ۔ نبی کریمﷺ نے دیت دی تھی۔ اگر کوئی اندھا قتل ہو جائے قاتل کا پتہ نہ لگ رہا ہو۔ تو قسامہ کا حکم

ہمارے ہاں بد ترین قتل ہوا ہے بد ترین ظلم ہوا ہے، ظالموں کو شک کی بنا پر بری کر دیا گیا ہے۔ پہلے کہا گیا کہ یہ دہشت گردوں کے ساتھی ہیں اور آپس میں فائرنگ سے قتل ہوئے ہیں۔ بعد میں ویڈیوز سے پتہ لگا کہ انسداد دہشت گردی والوں کی فائرنگ سے قتل ہوئے ہیں۔ اگر