خطبة الجمعة يوم العيد
خطبة الجمعة يوم العيد ﴿ وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّتِیْ نَقَضَتْ غَزْلَهَا مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ اَنْكَاثًا ؕ﴾(النحل:92) ’’اور تم اس عورت کی طرح نہ ہو جاؤ جس نے اپنا سوت اسے مضبوط کرنے کے بعد توڑ دیا‘‘ ہر مسلمان اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے کہ رمضان المبارک کے روزے فرض کرنے کا مقصد تقویٰ جتلایا گیا ہے۔ تزکیہ و تربیت…