حرمتِ اذیت مسلم ﴿وَ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ بِغَیْرِ مَا اكْتَسَبُوْا فَقَدِ احْتَمَلُوْا بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠۵۸﴾ (الاحزاب:58) گذشتہ گفتگو میں ہم نے یہ جانا کہ زندگی گزارنا انسان کی زندگی کا ایک بہت بڑا اور نہایت ہی اہم کام ہے، بالخصوص اجتماعی زندگی ، یعنی گوشہ نشینی کی زندگی نہیں ، معاشرے سے الگ تھلگ ہو کر نہیں…