1

موت کے اعلان کا بیان

موت کے اعلان کا بیان 889۔ سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں: ((سمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَنْهٰى عَنِ النَّعْيِ)) (أخرجه أحمد: 23270، 23456، والترمذي: 986، وابن ماجه:1476) ’’میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، آپ نعی، یعنی وفات کی تشہیر سے منع کرتے تھے۔‘‘  توضیح و فوائد: کسی کی موت کے اعلان کو کبھی کہتے…

Continue Readingموت کے اعلان کا بیان
2

اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ تقدیر پر صبر کرنا فرض ہے

اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ تقدیر پر صبر کرنا فرض ہے 877۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ایک عورت کے پاس آئے جو اپنے بچے ( کی موت) پر رو رہی تھی تو آپ نے اس سے فرمایا: ((اِتَّقِى اللهَ وَاصْبری)) ’’اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صبر کرو‘‘(أخرجه البخاري: 1252،…

Continue Readingاللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ تقدیر پر صبر کرنا فرض ہے
3

تقدیر پر ایمان لانا واجب ہے

تقدیر پر ایمان لانا واجب ہے 856۔ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم ﷺکو فرماتے ہوئے سنا: ((لَوْ أَنَّ اللهَ عَذَّبَ أَهْلَ سَمَاوَاتِهِ، وَأَهْلَ أَرْضِهِ، لَعَذَّبَهُمْ غَيْرَ ظَالِمٍ لَهُمْ، وَلَوْ رَحِمَهُمْ كَانَتْ رَحْمَتُهُ لَهُمْ خَيْرًا مِنْ أَعْمَالِهِمْ، وَلَوْ انْفَقْتَ جَبَلَ أَحُدٍ ذَهَبًا فِي سَبِيلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ مَا قَبِلَهُ اللهُ مِنْكَ…

Continue Readingتقدیر پر ایمان لانا واجب ہے
4

جن بھوتوں کے ظاہر ہونے کا بیان

۔ جن بھوتوں کے ظاہر ہونے کا بیان 853۔ سیدنا جابر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((لا عدوى، وَلَا غُولَ، وَلَا صَفَرَ)) (أخرجه مسلم: 2222) ’’کسی سے کوئی مرض خود بخود نہیں چٹتا، نہ غول کوئی چیز ہے، اور نہ ماہ صفر کی (نحوست) کوئی حقیقت ہے۔“ 854۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی…

Continue Readingجن بھوتوں کے ظاہر ہونے کا بیان
5

شفا صرف اللہ تعالیٰ دیتا ہے

شفا صرف اللہ تعالیٰ دیتا ہے 756۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ جب کسی مریض کی عیادت اور بیمار پرسی کرتے تو آپ ﷺاس کے لیےیوں دعا کرتے: ((أَذْهِبِ الْبَأْسَ، رَبِّ النَّاسِ، اِشْفِهِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَّا يُغَادِرُ سَقَمًا)) (أخرجه البخاري: 5675، 5743، 5744، 5750، ومُسْلِمٌ:2191) ’’اے لوگوں کے رب!…

Continue Readingشفا صرف اللہ تعالیٰ دیتا ہے
6

اللہ تعالی پر قسم ڈالنے کا جواز اور اللہ کے مقابلے میں خود خدا بننے کی حرمت

اللہ تعالی پر قسم ڈالنے کا جواز اور اللہ کے مقابلے میں خود خدا بننے کی حرمت 707۔ سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ربیع رضی اللہ تعالی عنہا (بنت نظر بن ضمضم) کی بہن، ام حارثہ نے کسی شخص کو زخمی کر دیا تو وہ مقدمہ نے کر نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے،…

Continue Readingاللہ تعالی پر قسم ڈالنے کا جواز اور اللہ کے مقابلے میں خود خدا بننے کی حرمت
7

اللہ تعالیٰ کی صفت کی قسم اٹھانا جائز ہے۔

اللہ تعالیٰ کی صفت کی قسم اٹھانا جائز ہے۔ 703۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺنے فرمایا: ((لا تَزَالُ جَهَنَّمُ تَقُولُ: هَلْ مِنْ مَزِيدٍ حَتّٰى يَضَعَ رَبُّ الْعِزَّةِ فِيهَا قَدَمَهُ، فَتَقُولُ: قَطْ قَطْ، وَعِزَّتِكَ، وَيُزْوٰى بَعْضُهَا إِلَى بَعْضٍ)) (أخرجه البخاري:6661،ومُسْلِمٌ:2848) ’’دوزخ، ہمیشہ یہ کہتی رہے گی: کیا کچھ مزید ہے؟ یہاں تک…

Continue Readingاللہ تعالیٰ کی صفت کی قسم اٹھانا جائز ہے۔
8

اللہ تعالی کے سوا کسی اور کی قسم اٹھانا حرام اور شرک ہے

اللہ تعالی کے سوا کسی اور کی قسم اٹھانا حرام اور شرک ہے 690۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول ﷺ نے سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو پایا جبکہ وہ ایک قافلے کے ساتھ چل رہے تھے اور اپنے باپ کی قسم اٹھا رہے تھے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ((أَلَا إِنَّ…

Continue Readingاللہ تعالی کے سوا کسی اور کی قسم اٹھانا حرام اور شرک ہے
9

اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کا وسیلہ پکڑنا مستحب ہے

اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کا وسیلہ پکڑنا مستحب ہے 677۔ سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا۔ اس نے دعا کی: ((اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنَّ لَكَ الْحَمْدَ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِيعُ السَّمَاتِ وَالْأَرْضِ، يَا ذَالْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ، يَا حَى…

Continue Readingاللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کا وسیلہ پکڑنا مستحب ہے
10

السلام علی اللہ کہنا منع ہے۔

السلام علی اللہ کہنا منع ہے۔ 661۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب ہم نبیﷺ کے پیچھے نماز پڑھتے تو یوں کہتے تھے: ((السَّلَامُ عَلَى اللَّهِ مِنْ عِبَادِهِ، اَلسَّلَامُ عَلٰى فُلَانٍ وَفُلَانٍ)) . اللہ کے بندوں کی طرف سے اس پر سلامتی ہو۔ فلاں اور فلاں پر بھی سلامتی ہو۔“ تو نبیﷺ…

Continue Readingالسلام علی اللہ کہنا منع ہے۔