دین ہماری ضرورت ہے!
دین ہماری ضرورت ہے! ﴿لَقَدْ جِئْنٰكُمْ بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَكُمْ لِلْحَقِّ كٰرِهُوْنَ﴾ (الزخرف:78) ’’ہم تمھارے پاس حق لے کر آئے تھے مگر تم میں سے اکثر کو حق ہی نا گوار تھا۔‘‘ گذشتہ جمعے دین کی ضرورت اور اہمیت کے حوالے سے بات ہو رہی تھی کہ دین انسان کی بنیادی ضرورت ہے، اس کی دنیا کی زندگی کے لیے…