1
تعویذ لٹکانے کی حرمت اور اس کے شرک ہونے کا بیان 785۔ سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کی خدمت میں چند لوگ حاضر ہوئے، آپ نے نو افراد سے بیعت لے لی جبکہ ایک سے گریز کیا، انھوں نے کہا: اللہ کے رسول! آپ نے نو افراد سے تو بیعت لے…
مزید پڑھیںتعویذ لٹکانے کی حرمت اور اس کے شرک ہونے کا بیان
2
دم کرنے والوں کی کمائی کا بیان 771۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ کے چند صحابہ سفر میں تھے، عرب کے قبائل میں سے کسی قبیلے سے ان کا گزر ہوا، انھوں نے قبیلے والوں سے مہمان نوازی کا مطالبہ کیا لیکن انھوں نے ان کی مہمان نوازی نہ کی،بعد ازاں…
مزید پڑھیںدم کرنے والوں کی کمائی کا بیان
3
کسی سے دم کی درخواست کرنا 768۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ((عُرِضَتْ عَلَىَّ الْأُمَمُ، فَجَعَلَ النَّبِيُّ وَالنَّبِيَّانِ يَمُرُّونَ، مَعَهُمُ الرَّهْطُ، وَالنَّبِيُّ ليْسَ مَعَهُ أَحَدٌ، حَتّٰى وَقَعَ فِي سَوَادٍ عَظِيمٍ، قُلْتُ: مَا هٰذَا؟ أُمَّتِي هُذِهِ؟ قِيلَ: بَلْ هٰذَا مُوسَى وَقَوْمُهُ، قِيلَ: انْظُرْ إِلَى الْأُفُقِ، فَإِذَا سَوَادٌ يَمْلَأُ الْأُفُقَ، ثُمَّ قِيلَ…
مزید پڑھیںکسی سے دم کی درخواست کرنا
4
دم کے کلمات علمائے حق سے پوچھے جائیں 765۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے دم کرنے سے منع فرما دیا تو عمرو بن حزم کا خاندان رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: اللہ کے رسول! ہمارے پاس دم (کرنے کا ایک کلمہ) تھا۔…
مزید پڑھیںدم کے کلمات علمائے حق سے پوچھے جائیں
5
شرکیہ دموں کے علاوہ ہر دم جائز ہے 762۔ سیدنا عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: ہم زمانہ جاہلیت میں دم کیا کرتے تھے۔ ہم نے عرض کی: اللہ کے رسول! اس دم کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ((اِعْرِضُوا عَلَىَّ رُقَاكُمْ، لَا بَأْسَ بِالرُّقٰی مَا…
مزید پڑھیںشرکیہ دموں کے علاوہ ہر دم جائز ہے
6
جھاڑ پھونک کا بیان 757۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا بیان فرماتی ہیں کہ جب کسی انسان کو اپنے جسم کے کسی حصے میں تکلیف ہوتیی ا اسے کوئی پھوڑا نکلتا یا زخم لگتا تو نبی ﷺ اپنی انگلی مبارک سے اس طرح کرتے:  (یہ بیان کرتے ہوئے) راوی حدیث سفیان نے اپنی شہادت کی انگلی زمین پر لگائی،…
مزید پڑھیںجھاڑ پھونک کا بیان
7
جھاڑ پھونک کرنا عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ رَخّصَ فِي الرُّقْيَةَ مِنْ كُلِّ ذِي حُمَةٍ. (متفق عليه) (صحیح بخاری: کتاب الطب، باب رقية الحية العقرب، صحیح مسلم: کتاب السلام، باب رقية المريض بالمعوذات والنفس۔) عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے زہریلے جانور کے کاٹنے میں جھاڑ پھونک (دم) کی…
مزید پڑھیںجھاڑ پھونک کرنا
8
کاہنوں ، نجومیوں اور ہاتھ دیکھنے والوں کے پاس جانا حرام ہے ارشاد ربانی ہے: ﴿قُل لَّا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا الله) (سورة نمل: آیت 65)۔ ترجمہ: کہہ دیجئے کہ آسمانوں والوں میں سے زمین والوں میں سے سوائے اللہ کے کوئی غیب نہیں جانتا۔ عَن عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: سَأَلَ أُنَاسٌ رَسُولَ اللَّهِ عَنِ الكُهَّانِ…
مزید پڑھیںکاہنوں ، نجومیوں اور ہاتھ دیکھنے والوں کے پاس جانا حرام ہے
9
تعویذ لٹکانے کا حکم ارشاد ربانی ہے: ﴿قُلْ أَفَرَأَيْتُم مَّا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللَّهِ إِنْ أَرَادَنِيَ اللَّهُ بِضُرٍّ هَلْ هُنَّ كَاشِفَاتُ ضُرِّهِ أَوْ أَرَادَنِي بِرَحْمَةٍ هَلْ هُنَّ مُمْسِكَاتٌ رَحْمَتِهِ قُلْ حَسْبِيَ اللَّهُ عَلَيْهِ يَتَوَكَّلُ الْمُتَوَكَّلُونَ﴾ (سورہ زمر آیت: 38) ترجمہ: آپ ان سے کہئے کہ اچھا یہ تو بتاؤ جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو اگر اللہ تعالی مجھے…
مزید پڑھیںتعویذ لٹکانے کا حکم