*متحد قوم فاتح پاکستان* *اسلام میں اتحاد کی اہمیت اور فرقہ کی مذمت* ارشاد باری تعالیٰ ہے : وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور جدا جدا نہ ہو جاؤ آل عمران : 103 *متحد رہنا اہل اسلام کا امتیاز ہے* نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے…
