جسمانی صحت کی اہمیت و ضرورت (حصہ دوم)
جسمانی صحت کی اہمیت و ضرورت (حصہ دوم) ﴿وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ ۙ ﴾ (بنی اسرائیل:82) ’’اور ہم قرآن میں سے تھوڑا تھوڑا اتارتے ہیں وہ جو سراسر شفا اور رحمت ہے ایمان والون کے لیے ۔‘‘ گزشتہ خطبہ جمعہ میں جسمانی صحت کی اہمیت کی بات ہو رہی تھی کہ صحت انسان کا…