قتل کی سنگینی اور اس کی سزا وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا اور جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی جزا جہنم ہے، جس میں ہمیشہ رہنے والا ہو اور اللہ اس پر غصے ہوگیا اور اس نے اس پر لعنت کی اور اس…
اذیت مسلم جرم عظیم ہے ﴿وَ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ بِغَیْرِ مَا اكْتَسَبُوْا فَقَدِ احْتَمَلُوْا بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠۵۸﴾ (الاحزاب:58) اسلام دین فطرت ہے دین اخلاق اور دین امن و سلامتی ہے، لہذا اسلام میں لوگوں کے درمیان امن و امان، اخوت و محبت اور بھائی چارہ قائم کرنے کے لیے ان کی فطری ضرورتوں، خامیوں، کوتاہیوں اور قوتوں…
ظلم کے بنیادی اسباب و وجوہات ﴿ كَلَّاۤ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَیَطْغٰۤیۙ۶ اَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰیؕ۷ اِنَّ اِلٰی رَبِّكَ الرُّجْعٰیؕ﴾(العلق:6-8) ’’ہرگز نہیں !یقینًا انسان سرکشی کرتا ہے، اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو مستغنی اور بے نیاز سمجھتا ہے،یقینًا تیرے رب ہی کی طرف پلٹتا ہے۔‘‘ گذشتہ خطبہ جمعہ میں دنیا کے مسائل و مصائب کے اسباب کا جائزہ لیتے…
ظلم کی حقیقت اور اس کی سنگینی ﴿ كَلَّاۤ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَیَطْغٰۤیۙ۶ اَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰیؕ۷ اِنَّ اِلٰی رَبِّكَ الرُّجْعٰیؕ﴾(العلق:6-8) ہر شخص جانتا ہے اور خوب جانتا ہے، بلکہ معنی مشاہدہ بھی رکھتا ہے کہ دنیا میں بے شمار مسائل و مصائب اور مشکلات ہیں۔ آپس کے جھگڑے ہیں، گھریلو تنازعات ہیں، لین دین کے اختلافات میں حقوق کی جنگ ہے،…
- 1
- 2
- 3
- 4
- …
- 7
- Go to the next page