1
شراب نوشی اور منشیات کا استعمال فرد اور معاشرے دونوں کے لیے نہایت تباہ کن ہے۔ یہ نہ صرف انسان کی جسمانی اور ذہنی صحت کو شدید نقصان پہنچاتا ہے بلکہ اس کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوتی ہے۔ نشہ کرنے والا شخص اکثر اپنے فرائض سے غافل ہو جاتا ہے، جس سے اس کے خاندان میں مسائل، جھگڑے اور معاشی تنگی پیدا ہوتی ہے۔ معاشرے کی سطح پر یہ برائیاں جرائم، بدامنی اور اخلاقی زوال کا سبب بنتی ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم خود بھی ان چیزوں سے دور رہیں اور دوسروں کو بھی اس کے نقصانات سے آگاہ کریں تاکہ ایک صحت مند اور پرامن معاشرہ قائم ہو سکے۔
مزید پڑھیںشراب نوشی اور منشیات کے فرد اور معاشرے پر برے اثرات
2
3
خودکشی کے اسباب میں مایوسی، شدید ذہنی دباؤ، معاشی مشکلات، خاندانی جھگڑے، تنہائی اور دینی کمزوری نمایاں ہیں، جب انسان مشکلات کے سامنے ہمت ہار بیٹھتا ہے تو یہ سوچ پیدا ہو جاتی ہے۔ اسلام میں خودکشی سخت حرام ہے اور زندگی کو اللہ تعالیٰ کی امانت قرار دیا گیا ہے، اس لیے اس کا تدارک صبر، توکل، دعا اور اللہ سے مضبوط تعلق کے ذریعے ممکن ہے۔ اہلِ خانہ اور معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ پریشان افراد کی بات سنیں، ان کی حوصلہ افزائی کریں اور انہیں تنہا نہ چھوڑیں۔ دینی تعلیمات، مثبت سوچ، بروقت مشاورت اور ضرورت پڑنے پر ماہرین سے مدد لینے سے ذہنی سکون حاصل ہو سکتا ہے اور قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیںخودکشی کے اسباب اور تدارک
4
منبر و محراب کی ذمہ داری ہے کہ یہاں سے ہمیشہ قال اللہ وقال الرسول کی صدا بلند کی جائے ، لوگوں کو دینی تعلیم و تربیت دی جائے، دینی مسائل سے متعلق آگاہی دی جائے ، امت کے شیرازے کو جمع کیا جائے ، معاشرتی خرابیوں کی اصلاح کی جائے ، مسجد کے آداب بتلائے جائیں اور کتاب وسنت کے ساتھ جڑ کر رہنے کی نصیحت کی جائے۔ آج کے دور میں مسلمان فرقہ واریت کا شکار اور اجتماعی نظم و نسق میں کمزور ہو چکے ہیں، ایسے میں لازم ۔ ہے کہ محراب سے اتحاد و اجتماعیت کا درس دیا جائے ، اختلافی مسائل کی جگہ اتفاقی چیزوں کو موضوع بحث بنایا جائے ۔
مزید پڑھیںمعاشرتی کوتاہیاں اور منبر ومحراب کی ذمہ داریاں
5
خود غرضی ، مفاد پرستی اور مطلب پرستی (Personal Gain/Nepotism / Selfishness) مراد یہ ہے کہ انسان اپنے ذاتی اغراض ، فوائد اور منفعت کو دوسروں کے حقوق ، اجتماعی فلاح و بہبود اور عمومی مفادات پر ترجیح دے۔ یہ ایک ایسی مہلک اخلاقی بیماری ہے جو افراد، خاندانوں، معاشروں اور اقوام کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔ اس…
مزید پڑھیںخود غرضی اور مطلب پرستی
6
7
سیلاب ؛ ایک آزمائش قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ اور ہم تمہیں خوف ، بھوک ، مال ، جان اور پھلوں کے نقصان سے ضرور آزما سے ضرور آزمائیں گے۔ بھائیو! سیلاب انہی آزمائشوں میں سے ایک ہے جس کے ذریعے اللہ بندوں کو آزماتا ہے کہ…
مزید پڑھیںسیلاب(اورہماری قومی اور شرعی ذمہ داریاں)
8
بادل پھٹنے سے بے تحاشا بارش، سیلابی ریلے، لینڈ سلائیڈنگ اور پہاڑوں سے پانی کی تباہی نے پورے پورے گاؤں ہی صفحہ ہستی سے مٹادیئے ، جس سے جانی و مالی بدترین تباہی ہوئی، 214 سے زیادہ افراد کی شہادت، کئی درجن افراد زخمی ہوئے ، گھر تباہ ہوئے ، ریسکیو کرنے والا ہیلی کا پر گر کر تباہ ہو…
مزید پڑھیںسیلابی آفت، روحانی اور انتظامی اسباب
9
انسانی زندگی نمی و خوشی ، آسانی اور تنگی کے درمیان گزر رہی ہے، دنیا دار الامتحان ہے، جس میں ہر شخص آزمائش سے گزر رہا ہے، اصل سمجھنے کی بات یہ ہے کہ آزمائشیں کیوں آتیں ہیں؟ اور آزمائش کے وقت انسان کا رویہ کیا ہے؟ کتاب وسنت کی روشنی میں آزمائش کے کئی اسباب ہیں، مثلاً: ایمان کی…
مزید پڑھیںآزمائش، رحمت یا زحمت،اور اس کے زندگی پر اثرات
10
ایسی کوئی بھی جسمانی یا روحانی بیماری اور مسئلہ نہیں ہے جس کا حل قرآن وسنت کے ذریعے نہ ہو سکتا ہو۔ نفسیاتی مسائل کا زیادہ تر تعلق ذہن سازی اور تفہیم سے ہوتا ہے۔ ان مسائل سے متاثر لوگوں کو ڈاکٹر ز حضرات جو میڈیسن وغیرہ دیتے ہیں وہ عام طور پر دماغ کو سن کر دیتی ہیں، یا…
مزید پڑھیںنفسیاتی مسائل کا شرعی حل