عشرۃ ذی الحجہ عبادات اور تقرب الہی
قاری محمد احمد صدیقشیخ الحدیث کلیة القرآن والتربیة الاسلامیة پھول نگر
ذی الحجہ کے پہلے دس دن اللہ تعالیٰ کی عبادت اور تقرب حاصل کرنے کے عظیم مواقع ہیں۔ ان مبارک ایام میں ذکر و اذکار، تلاوتِ قرآن، صدقہ و خیرات، نوافل اور دیگر نیک اعمال کا اہتمام کرنا چاہیے۔ مسلمان کو چاہیے کہ ان دنوں کی قدر کرتے ہوئے اخلاص کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرے۔