
دفاع، اتحاد اور امن کے تقاضے اسلام کی اجتماعی اور معاشرتی تعلیمات کا اہم موضوع ہے۔ اسلام ظلم و زیادتی سے بچنے، امن قائم کرنے، باہمی اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے اور ضرورت کے وقت جائز دفاع کی تعلیم دیتا ہے۔ ایک مضبوط اور پُرامن معاشرے کے لیے عدل، باہمی تعاون، ذمہ داری اور اختلافات کو حکمت و انصاف کے ساتھ حل کرنا ضروری ہے۔
ڈاؤن لوڈ