image 1
تعارف: اللہ تعالی کا فرمان ہے۔ ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِاس آیت کا ترجمہ ہے : اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت اور اچھی نصیحت کے ساتھ بلا ۔ اسی احساس ذمہ داری کے تحت مرکز النور، جامعہ لاہور الاسلامیہ کے زیر اہتمام محدث ٹیم ایک عرصہ سے محدث خطیب کے پلیٹ فارم سے دلائل کتاب وسنت پر مبنی خطبات آپ تک پہچانے میں مصروف عمل ہے۔
یاد رہے! ااس سلسلہ میں یہ سب سے بڑی اور سب سے پہلی ویب سائٹ ہے جہاں مختلف اداروں کے خطبات کو پی ڈی ایف اور یونیکوڈ کی شکل میں جمع کیا گیا ہے، خطبات کے ساتھ موضوعاتی اشاریہ بھی فراہم کیا گیاہے اور خاص بات یہ کہ ہر ہفتہ نئے خطبات کا اضافہ بھی کیا جاتا ہے۔ اب تک ہزار وں خطبات شائع ہوچکے ہیں۔
ویب سائٹ خصوصیات:
  • ہر جمعہ سے پہلے حالات حاضرہ سے متعلقہ موضوع پر خطبہ کی اشاعت
  • مستند خطبات کی سب سے بڑی لائبریری
  • ہر ہفتہ نئے خطبات کا اضافہ
  • ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت
  • خطبات کے موضوعاتی اشاریہ کی فراہمی
  • مصنفین اور ناشرین کے اعتبار سے خطبات کی تقسیم
  • ایڈوانس سرچ
  • ای میل سبسکرپشن
  • پہلے صفحہ پر ہی نئی، اہم اور دیگر پوسٹیں
  • ادارے کے دیگر پراجیکٹس سے متعلق اعلانات / اشتہارات کی گیلری
  • خطبات کو دیگر سوشل سائٹس پر شیئر کرنے کی سہولت