مسجد اقصیٰ اسلام کا ایک مرکز ﴿سُبْحٰنَ الَّذِیْۤ اَسْرٰی بِعَبْدِهٖ لَیْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَی الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا الَّذِیْ بٰرَكْنَا حَوْلَهٗ لِنُرِیَهٗ مِنْ اٰیٰتِنَا ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ﴾(الاسراء:1) یہ دنیا مسائل کا گھر ہے، یقینًا کسی کو اس سے اختلاف نہ ہوگا، ہر انسان کو زندگی میں بے شمار مسائل سے گزرنا پڑتا ہے، وہ مسائل ذاتی اور انفرادی بھی…
