نیکی کی دوڑ میں دیر نہ کریں

اسلام انسان کو نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی ترغیب دیتا ہے۔ نیک عمل کے لیے مناسب وقت کا انتظار نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ زندگی کا کوئی بھروسا نہیں۔ قرآن و سنت کی روشنی میں ہمیں نماز، صدقہ، صلہ رحمی، ذکر و اذکار اور دیگر نیک اعمال میں جلدی کرنی چاہیے اور ہر موقع کو اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ بنانا چاہیے۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں