تحفظ حرمین شریفین اورہماری ذمہ داریاں

حرمین شریفین مسلمانوں کے لیے انتہائی مقدس اور محترم مقامات ہیں۔ ان کی عظمت و حرمت کا تقاضا ہے کہ ہر مسلمان اپنے قول و عمل سے ان کے ادب و احترام کو ملحوظ رکھے اور ان کے تقدس کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو سمجھے۔ حرمین سے سچی محبت کا اظہار اطاعتِ الٰہی، اتباعِ رسول ﷺ اور مقدس مقامات کے ادب و احترام سے ہوتا ہے۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں