
اسلام میں کسی منصب یا اختیار کو ذاتی مفاد، ظلم یا دوسروں کے حقوق پامال کرنے کے لیے استعمال کرنا سخت ناپسندیدہ ہے۔ اختیار ایک امانت ہے، اس لیے ذمہ دار شخص پر لازم ہے کہ وہ عدل و انصاف کو ملحوظ رکھے، حقوق ادا کرے اور اپنے منصب کا ناجائز فائدہ اٹھانے سے بچے۔
ڈاؤن لوڈ