کلمہ توحید کی شرائط

کلمہ توحید اسلام کی بنیادی تعلیم اور دین کی اساس ہے۔ اس کلمے کا اقرار کرنے کے ساتھ اس کے تقاضوں کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا بھی ضروری ہے۔ کلمہ توحید کی چند بنیادی شرائط ہیں جن کی تکمیل کے بغیر اس کے حقیقی مفہوم کا ادراک ممکن نہیں۔ ان شرائط میں علم، یقین، اخلاص، صدق، محبت، قبولیت اور اطاعت شامل ہیں۔ اس مضمون میں کلمہ توحید کی شرائط کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے تاکہ مسلمان اپنے عقیدے کو درست اور مضبوط بنا سکیں۔

 

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں