محبت الٰہی کے تقاضے

 

اللہ تعالیٰ سے محبت ایمان کی بنیاد اور بندگی کی روح ہے۔ محبتِ الٰہی کا حقیقی تقاضا اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت واتباع کرنا ہے۔ اللہ کی رضا کو اپنی خواہشات پر مقدم رکھنا، نیک اعمال کرنا اور گناہوں سے اجتناب کرنا سچی محبت کی علامات ہیں۔ محبتِ الٰہی انسان کی دنیا وآخرت کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں