حج کی فرضیت و اہمیت، حج کے فضائل، عمرہ کے احکام

إِنَّ الحَمْدَ لله نَحْمَدُه ونَسْتعينُه ونَسْتغفِرُه ونَعوذُ بالله من شُرور أنفُسِنا وسيّئاتِ أَعمالِنا من يَهدِه الله فلا مُضِلَّ له ومن يُضْلِلْ فلا هاديَ له، وأشهدُ أن لا إلٰهَ إلا اللهُ وحدَه لا شريكَ له وأشهَد أنّ محمّدًا عبدُه ورسولُه. اللّٰهُمّ صلّ علىٰ محمّدٍ وعلىٰ آلِ محمّدٍ كما صلّيتَ على إبراهيمَ وعلىٰ آل إبراهيمَ إنّك حميد مجيد، اللهُمّ بارك علىٰ محمّد وعلىٰ آل محمّد كما باركتَ علىٰ إبراهيم وعلىٰ آل إبراهيمَ إنّك حَميدٌ مَجيدٌ، ﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱتَّقُواْ ٱللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِۦ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُّسۡلِمُونَ ١٠٢ ﴾ ، ﴿ يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ ٱتَّقُواْ رَبَّكُمُ ٱلَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفۡسٖ وَٰحِدَةٖ وَخَلَقَ مِنۡهَا زَوۡجَهَا وَبَثَّ مِنۡهُمَا رِجَالٗا كَثِيرٗا وَنِسَآءٗۚ وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ ٱلَّذِي تَسَآءَلُونَ بِهِۦ وَٱلۡأَرۡحَامَۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ عَلَيۡكُمۡ رَقِيبٗا ١ ﴾ ، ﴿ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَقُولُواْ قَوۡلٗا سَدِيدٗا ٧٠ يُصۡلِحۡ لَكُمۡ أَعۡمَٰلَكُمۡ وَيَغۡفِرۡ لَكُمۡ ذُنُوبَكُمۡۗ وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ فَقَدۡ فَازَ فَوۡزًا عَظِيمًا ﴾

أمّا بعدُ! فإنَّ خيرَ الحديثِ كتابُ الله وخيرَ الهديِ هديُ محمّدٍ ﷺ ، وشرَّ الأمورِ محدثاتُها، وكلُّ مُحدثةٍ بِدعةٌ، وكلُّ بدعةٍ ضَلالةٌ، وكلُّ ضلالةٍ في النَّارِ. أعوذ بالله السميع العليم من الشيطان الرجيم من هَمْزِه ونَفْخِه ونَفْثِه، بسم الله الرحمٰن الرحيم: ولله على الناس حج البيت من استطاع إليه سبيلا ومن كفر فإن الله غني عن العٰلمين

تمہید

مقصدِ زندگی،  عبادت ، ہم آج کل جن مبارک ایام سے گزر رہے ہیں وہ اشہر الحج ہیں، حج اہم ترین عبادت ہے۔

جو عبادتیں فرض ہیں، ان کا علم سیکھنا بھی فرض ہے …

حج کی فرضیت اور اہمیت

ایمان و اسلام، حج اسلام کا ایک بنیادی رکن: (بني الإسلام علىٰ خمس: شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدا عبده ورسوله، وإقام الصلاة وإيتاء الزكوة وحج بيت الله وصوم رمضان … متفق عليه)

زندگی میں کم از کم ایک دفعہ: (أيها الناس قد فرض الله عليكم الحج فحجوا … لو قلت نعم لوجبت ولما استطعتم … صحيح مسلم عن أبي هريرة)

شروط فرضیت حج:  پانچ ہیں:

اسلام (جب معاذ کو یمن بھیجا تو فرمایا: إنك تأتي قوما من أهل الكتاب فادعهم إلى شهادة أن لا إلٰه إلا الله، وأني رسول الله فإن هم أطاعوك لذلك فأعلهم أن الله افترض عليهم خمس صلوات … بخاری مسلم)  ، عقل (کیونکہ مجنون مرفوع القلم ہے)، بلوغت (كیونکہ یہ مرفوع القلم ہے، البتہ وہ حج کر سکتا ہے۔ ابن عباس سے مروی ہے کہ ایک عورت نے بچے کے متعلق پوچھا کہ کیا یہ حج کر سکتا ہے؟ فرمایا: نعم ولك أجر … مسلم،  لیکن بالغ ہونے کے بعد اسے دوبارہ حج کرنا ہوگا۔ )آزادی، استطاعت (آیت کریمہ، استطاعت جسمانی اور مالی، حدیث:  الزاد والراحلۃ .. ابن ماجہ)

جس کے پاس مالی استطاعت ہو، لیکن جسمانی نہ ہو تو حجِ بدل، (عن ابن عباس، عورت: میرے باپ پر حج فرض ہے، لیکن وہ بوڑھا ہے، سواری کے قابل نہیں۔ کیا میں اس کی طرف سے حج کروں؟ فرمایا: نعم حُجِّي عنه … بخاری ومسلم)

لیکن یہ وہی کر سکتا ہے، جس نے پہلے حج کیا ہو، حدیث شبرمہ، ایک شخص نے نیت کی: لبيك عن شبرمة، آپ نے پوچھا شبرمہ کون ہے؟  … کیا تم نے خود حج  کیا ہے، عرض کیا نہیں، فرمایا: حج عن نفسك ثم حج عن شبرمة … ابو داؤد، ابن ماجہ

عورت کیلئے ان پانچ کے علاوہ ایک مزید شرط بھی  ہے، یعنی محرم کی موجودگی، (لا يحل لامرأة أن تسافر ثلاثا إلا ومعها ذو محرم منها … بخاري ومسلم)

اگر شروط فرضیت حج مکمل ہیں تو حج میں اگلے سال کی تاخیر نہیں کرنی چاہئے: (من أراد الحج فليتَعجّل، فإنه قد يَمرُض المريض، وتضِلُّ الضالَّة، وتَعرِضُ الحاجَة … أحمد وابن ماجه) سيدنا عمر: ميرا دل کرتا ہے کہ میں شہروں میں لوگوں کو  بھیج کر حالات معلوم کروں جس کے پاس مال موجود ہے لیکن وہ حج نہیں کرتا تو ان پر جزیہ لگادوں کیونکہ وہ مسلمان نہیں۔

فضائل حج:

الحج المبرور ليس له جزاء إلا الجنة … صحیحین

گناہوں کو مٹانا: عن عمرو بن العاص: أما علمت أن الاسلام يهدم ما كان قبله وأن الهجرة تهدم ما كان قبلها وأن الحج يهدم ما كان قبله … مسلم)، جابر: أديموا الحجَّ والعمرةَ فإنما يَنفِيان الفقرَ والذنوبَ كما تَنفِي الكيرُ (بھٹی) خَبَثَ الحديدِ … طبرانی ودار قطنی

ایمان باللہ والرسول اور جہاد فی سبیل اللہ کے بعد سب سے افضل عمل حج مبرور: ابو ہریرۃ سے بخاری ومسلم

عائشہ: نرى الجِهادَ أفضلَ العملِ، أفلا نُجاهِد؟ قال: لا لَكُنَّ أَفضلُ الجِهَادِ حَجُّ مَبْرور …  بخاری

ابو ہریرۃ: (جهاد الكبير والضعيف والمرأة: الحج والعمرة … نسائی)

ابن عمر: (الغازي في سبيل الله، والحاجُّ والمعتمرُ وَفْدُ اللهِ، دَعَاهم فأجابوه، وسألوه فأعطاهم … ابن ماجہ، ابن حبان)

ابو ہریرہ: (من خرج حاجا فمات كتب له أجرُ الحاجّ إلى يوم القيامة، ومن خرج معتمرا فمات، كتب له أجر المعتمر إلى يوم القيامة … ابو یعلیٰ)، ابن عباس: ایک آدمی نے وقوف عرفات کیا اور پھر اونٹنی سے گر کر فوت ہوگیا: (اغسلوه بماء وسدر وكفِّنوه بثوبيه، ولا تُخمّروا رأسه ولا تُحنّطوه فإنه يُبعث يوم القيامة مُلبّيا … بخاری ومسلم)

جب تم اپنے گھر سے بیت اللہ کا قصد کرکے نکلتے ہو تو تمہاری اونٹنی کے ہر قدم پر اللہ تعالیٰ ایک نیکی لکھتے اور ایک گناہ معاف کرتے ہیں، طواف کے بعد تمہاری دو رکعات بنی اسمٰعیل کے ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہوتی ہیں۔ اور صفا ومروہ کے درمیان تمہاری سعی ستر غلاموں کو آزاد کرنے کے برابر ہوتی ہے۔  یومِ عرفہ کی شام کو اللہ تعالیٰ آسمانِ دُنیا پر آکر تم پر فخر کرتے ہوئے فرماتے ہیں:  دیکھو یہ میرے بندے ہیں جو دور دراز سے پراگندہ حالت میں اور غبار آلود ہو کر میرے پاس آئے ہیں، یہ میری رحمت کے اُمید وار ہیں۔ اگر تمہارے گناہ ریت کے ذرات کے برابر یا بارش کے قطروں کے برابر یا سمندر کی جھاگ کے برابر بھی ہوں تو میں نے ان تمام گناہوں کو معاف کر دیا ہے۔  میرے بندو سن لو! اب تم مزدلفہ کی طرف جاؤ میں تمہاری اور جن کیلئے تم نے دُعا کی ہے سب کی مغفرت کر دی ہے۔  اور جب تم جمرات کو کنکریاں مارتے ہو تو ہر کنکری کے بدلے میں ایک کبیرہ گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔ اور جب تم قربانی کرتے ہو تو اس کا اجر تمہارے رب کے ہاں تمہارے  لئے ذخیرہ کر دیا جاتا ہے۔ اور جب تم سر منڈواتے ہو تو ہر بال کے بدلے اللہ تعالیٰ ایک نیکی لکھتے اور ایک گناہ مٹا دیتے ہیں۔ پھر جب تم طواف کرتے ہو  تو اس طرح گناہوں سے پاک ہو جاتے ہو جیسا کہ تم اپنی ماں کے پیٹ سے گناہوں سے بالکل پاک پیدا ہوئے تھے۔ اور ایک فرشتہ آتا ہے اور تمہارے کندھوں کے درمیان ہاتھ رکھ کر کہتا ہے: جاؤ اب مستقبل کیلئے عمل کرو، کیونکہ تمہارے پچھلے تمام گناہ مٹا دئیے گئے ہیں … طبرانی … صحیح الترغیب والترہیب للالبانی)

سفر حج سے پہلے چند آداب

خلوص:

حج کے اخراجات رزق حلال سے: (يأيها الناس! إن الله طيب ولا يقبل إلا طيبا … يا رب يا رب ومطعمه حرام وملبسه حرام وغذي بالحرام فأنى ٰ يستجاب لذلك … مسلم)

حج سے پہلے (اور دوران بھی) تمام گناہوں (ترک نماز، جھوٹ، حرام خوری، داڑھی مونڈھنا وغیرہ) سے توبہ اور لوگوں کے حقوق ادا کر دے ورنہ وصیت کردے۔ فمن فرض فيهن الحج فلا رفث ولا فسوق ولا جدال في الحج

حج کا طریقہ قرآن وسنت کے مطابق سیکھ لے۔

حج کا طریقہ: عمرہ،

خطبہ میں خامیاں:

01. وقت پر ہی خطبہ شروع اور ختم کرنا

02. درس کے انداز میں ہلکی آواز میں جمعہ پڑھایا ہے۔

03. خطبہ دیتے ہوئے جملوں کے درمیان کچھ وقفہ ہونا چاہئے، اسی سے ہی کچھ اتار چڑھاؤ بھی ہو جاتا ہے، جو تقریر یا خطبے کا حصّہ ہوتا ہے۔

04. دیکھ کر پڑھانے کی بجائے زبانی پڑھایا جائے۔