اہمیت نماز اور نماز کی اخطا
(لباس میں اخطا، جائے نماز میں اخطا، نماز میں اخطا، نماز باجماعت میں اخطا)
نماز کی اہمیت: معراج، ہر عمل معاف ہو سکتا ہے، نماز نہیں۔ وجہ: دُعا، اللہ سےرابطہ، خشوع «أول ما يحاسب به العبد الصلاة فإن صلحت فقد أفلح وأنج، وإن فسدت فقد خاب وخسر» دیگر الفاظ بھی ہیں۔ مؤمن اور کافر میں فرق نماز «من تركها فقدأشرك أو كفر »
نماز میں غفلت وسستی کرنے والوں کی مذمت :
سنت کے مطابق نماز کی اہمیت: مالک بن حویرث: «ارجعوا إلى أهليكم فعلموهم ومروهم، وصلوا كما رأيتموني أصلي، وإذا حضرت الصلاة فليؤذن لكم أحدكم، ثم ليؤمكم أكبركم » متفق عليه
لباس میں اخطاء؟
تنگ لباس میں نماز: عام حالات میں بھی ستر ڈھانکنے کاحکم ہے، نماز میں یہ حکم زیادہ شدید ہے۔ تنگ پینٹ پہننے سے اعضاء نمایاں ہوتے ہیں ۔ بعض اوقات پینٹ کے اوپر شرٹ چھوٹی ہوتی ہے۔ رکوع یا سجدے کے وقت اوپر اٹھ جاتی ہے اورستر ننگا ہوتا ہے جس سے نماز باطل ہوجاتی ہے۔
باریک اور پتلے کپڑوں میں نماز : خاص طور پر گرمیوں میں
فقہاء :نماز کی شرائط : يشترط في الساتر أن يكون كثيفا فلا يجزئ الساتر الرقيق الذي يصف لون البشرة.
امام شافعی: وإن صلى في قميص يَشِفُّ عنه، لم تُجْزِهِ الصلاةُ
گندے اور ملے کپڑوں میں نماز: پسینے کی بدبو ، سونے والے کپڑوں میں نماز ، اللہ کے ہاں حضوری کے آداب کے خلاف
يبني آدم خذوا زينتكم عند كل مسجد یہاں مسجد سے مراد ہر نماز کی جگہ ہے اور زینت سے مراد وہ لباس ہے جو آرائش کیلئے پہنا جاتا ہے۔ سیدنا ابن عمر نے نافع کو ایک کپڑےمیں خلوت میں نماز پڑھتے دیکھا تو کہا: میں نے تمھیں دو کپڑے نہیں پہنائے تھے؟ نافع نے عرض کیا: کیوں نہیں! فرمایا: کیا تم ایک کپڑا پہنے بازار میں جا سکتے ہو؟ عرض کیا : نہیں، فرمایا: فالله أحق أن يُتَجَمَّلَ له. شرح معاني الآثار
ننگے کندھوں کے ساتھ نماز: بنیان وغیرہ میں نماز : لا يصلين أحدكم في الثوب الواحد، ليس على عاتقه منه شيء. م ع
کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکائے نماز: لا ينظر الله إلى صلاة رجل يجر إزاره بطرا. صحيح ابن خزيمة.
ابن مسعود: من أسبل إزاره في صلاته خيلاء فليس من الله في حل ولا حرام … صحيح أبي داؤد
أبو هريرة: اذهب وتوضأ … إنه كان يصلي وهو مسبل إزاره وإن الله لا يقبل صلاة رجل مسبل إزاره … أبو داؤد
خواتین کے بال ظاہر نہ ہوں: لايقبل الله صلاة حائض إلا بخمار
جائے نماز کی اخطا: تصویروں والی جگہ : أميطي عني، فإنه لا يزال تصاويره تعرض لي في صلاتي … بخاري
لا تدخل الملائكة بيتا فيه صورة … مسلم
لباس