صلح حدیبیہ میں محبت و اطاعت کے نمونے
صلح حدیبیہ کے موقع پر صحابہ کرام شما نسیم نے جناب محمان کے ساتھ محبت والفت اور ادب و احترام کی وہ مثالیں پیش کیں جو چشم فلک نے کبھی نہیں دیکھیں۔ جی ہاں! یہ کوئی جھوٹی داستان نہیں بلکہ اس کا مشاہدہ خود کفار کے ایلچی عروہ بن مسعود نے کیا اور واپسی کے بعد کفار میں اس کا چرچا کیا۔ عربی زبان کا مقولہ ہے:
الْفَضْلُ مَا شَهِدَتْ بِهِ الْأَعْدَاءُ
محبت و اطاعت ہو تو ایسی