مقاصد آزادی اور ہمارا طرزِ عمل

 

آزادی ایک عظیم نعمت خداوندی :
فرعون نے بنی اسرائیل کی آزادی چھین کر انھیں بدترین غلامی میں دھکیل دیا۔ ان کے بچوں کو قتل کیا، عورتوں کو لونڈیاں بنایا اور بنی اسرائیل کا جینا حرام کر دیا۔ اس نے سر زمین مصر کے باشندوں کو مختلف طبقوں میں تقسیم کر دیا تھا۔ جس کی تفصیل سورت قصص اور دیگر مقامات میں اللہ تعالی نے ذکر فرمائی ہے :
[ وَجَعَلَ أَهْلَهَا شِيَعًا ] اور فرعون نے باسیان مصر کو کئی گروہوں میں تقسیم کر دیا۔ “ [ القصص : 4]
تاریخی مطالعہ سے پتہ ہے کہ فرعون کے زمانے کی تہذیب اور ان کے عقائد بہت حد تک ہندوؤں کی تہذیب اور عقائد سے ملتے جلتے ہیں۔ جس طرح فرعون نے زمین میں فساد، قتل وغارت، شرک کا ارتکاب اور خود کو رب کہلوانے لگا، لوگوں نے بھی ظلم و ستم ہو تادیکھ کر اسے رب مان لیا تھا، [الزخرف: 51-54]

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں