سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراضات کی حقیقت

سیدنا معاویہ بن ابوسفیان صخر بن حرب بن أمية بن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی بن کلاب اموی رضی الله : کاتب وحی ، صحابی رسول ، رسول اللہ سے علم کے برادر نسبتی ، اہل ایمان کے ماموں، زبان نبوت سے ہادی و مھدی کی دعا پانے والے جنھیں رسول اللہ ﷺ نے اہم ذمہ داریوں پر مامور کیا ، اسلام لانے کے بعد جہادی قافلوں میں شرکت کی اور جن کے ہاتھ پر جناب حسنین کریمین بنی اٹھانے بیعت کی اور جو متفقہ خلیفہ المسلمین بنے، مد بر عرب، سیاست کے بادشاہ، جن کا سلسلہ نسب عبد مناف بن قصی پر جا کر رسول اللہ سے یہ ملتا ہے۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں