
نیک عورت ؛ اسلام کی نظر میں دنیا کی تمام چیزوں سے بڑھ کر قیمتی متاع ہے۔ اسلام نے خواتین کو ان کے جائز حقوق عطا کیے، شریعت اسلامیہ میں اللہ و رسول اللہ نے علیم کے حقوق کے بعد ماں کا حق سب سے زیادہ بیان کیا گیا ہے؟ اسلام نے جاہلی تصور کو ختم کر کے بیٹی کو رحمت قرار دیا؟ شوہر کو بیوی کے حقوق ادا کرنے کا حکم دیا اور پیغمبر رحمت علیم نے اپنی پاکیزہ سیرت سے یہی تعلیم فرمائی۔
سید نا عبد اللہ بن عمر وعلی الجھا بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ سے تعلیم نے فرمایا:
((إِنَّ الدُّنْيَا كُلَّهَا مَتَاعٌ ، وَخَيْرُ مَتَاعِ الدُّنْيَا الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ))
بلا شبه ساری دنیا ہی فائدہ کی چیز ہے، اور دنیا کا بہترین فائدہ نیک عورت ہے ۔“
[صحيح سنن النسائي: 3232