
اسلامی تاریخ کسی فرد، جماعت یا قوم کی تاریخ نہیں، بلکہ ایک نظریاتی اور فکری تاریخ کا نام ہے، اسی لیے علامہ محمد اقبال ہم اللہ نے مسلم اجتماعیت کے لیے امت کا لفظ استعمال کیا ہے۔ اجتماعیت سے ہٹ کر جب بھی اسلامی اصولوں پر عملدرآمد کے سلسلے میں کمزوری کا مظاہرہ ہوا تو مسلم مفکرین، اہل علم و فضل، نیک دل حکمرانوں اور مصلحین نے فوراً تدارک کی کوشش کی ۔ اس سلسلے میں سیدنا ابو صدیق ضیا الله ، خلفاء راشدین، تمام مسلم فاتحین، خلافت عثمانیہ اور برصغیر میں مغلیہ دور حکومت تک یہی تسلسل نظر آتا ہے۔
ڈاؤن لوڈ