صحابہ و اسلاف کے خلاف الحادی نظریات اور ان کا تدارک

اسلاف امت سے مراد صحابہ کرام ، تابعین، تبع تابعین یعنی خیر القرون کے لوگ ہیں، پھر جو ان کے نقش قدم پر چلے، جنھوں نے عقیدہ و عمل اور منبج میں کتاب وسنت کی اتباع کی۔ یہی وہ سلف صالحین، ائمہ محد ثین اور متقدمین علما کی ہستیاں ہیں جن کی سیرت، علم و تقوی ، اخلاص، جہاد، قربانی اور دین فہمی پر امت کا اعتماد رہا ہے۔ جن کے ذریعے سے دین کی اصل تفہیم و تعبیر اگلی نسل سے ہوتی ہوئی ہم تک پہنچی ہے۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں