مصلحت کا مفہوم اور اس کا دائرہ کار

مصلحت کا معنی فائدہ، آسانی یا کسی منفعت کے حصول کا طریقہ ہے۔ مصلحت ایک اصطلاح ہے، جس کی تعیین اور اختیار انسان کی رائے پر نہیں، بلکہ شریعت اسلامیہ کے مطابق سمجھنا ضروری ہے۔ اس لیے کہ کسی بھی عمل کی مصلحت و حکمت وہی معتبر ہو گی جو دین اسلام نے واضح کر دی ہے۔
ایسے ہی کسی بھی قول و فعل کی وہی مصلحت اور منفعت معتبر ہوگی جو شریعت کے موافق ہوگی ۔ ایسی مصلحت یا فائدہ جو محض انسان کی عقل یا رائے پر قائم ہو، اُس کے لیے شرعی دلیل نہ ہو تو وہ مصلحت شرعی طور پر درست نہیں۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں