آزادی اور اس کے عملی تقاضے

خطبہ جمعہ کے اہم عناصر :
پاکستان کیسے بنا؟
پاکستان کیوں بنایا گیا ؟
آزادی اور اس کے عملی تقاضے

اقبال نے کہا تھا :

غلامی میں کام آتی ہیں نہ شمشیریں نہ تدبیریں

جو ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

برادران اسلام ! آج 14 اگست 2020 ہے۔ آج کا یہ دن اس اعتبار سے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے کہ اس روز اللہ رب العزت نے مسلمانوں کی ان تھک محنت کے نتیجہ میں ایک الگ ریاست عطا فرمائی ۔ اس کا آغاز کچھ اس طرح ہوا کہ جب برصغیر کے مسلمانوں نے دیکھا کہ ہندوستان میں مانوں پر پرط طرح طرح سے سے ظلم ظلم و ستم بڑھتا جا رہا ہے اُن کے حقوق تلف کئے جارہے ہیں انہیں تجارت و معیشت ، تعلیم و تدریس ، تہذیب و ثقافت عدل وانصاف ، مساوات و بھائی چارگی ، مساوات و بھائی چارگی ، غرض یہ کہ تمام معاملات میں کم تر گردانا جا رہا ہے اور ہندوؤں کو برتر خیال کیا جا رہا ہے، انہیں اپنے سیاسی و مذہبی اعتقاد و افکار اور افعال سے روکا جا رہا ہے۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں