آزدی ایک نعمت ہے
اسلام غلامی کا خاتمہ چاہتا ہے
ارشاد ربانی ہے:
فَكُ رَقَبَةٍ (البلد : 13)
کسی گردن کو آزاد کرنا۔
اسلام نے غلام آزاد کرنے کو نیکی اور کفارے کا بڑا ذریعہ قرار دیا ، جو آزادی کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔