
سیدنا انس بھی اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الم نے فرمایا :
میرے پاس براق لایا گیا، وہ ایک سفید رنگ کا لمبا جانور تھا ، جو گدھے سے بڑا اور خچر سے چھوٹا تھا ، وہ اپنا قدم اپنی حد نظر تک رکھتا تھا۔ آپ صلی الہ ہم نے فرمایا : میں اس پر سوار ہو گیا، یہاں تک کہ میں بیت المقدس پہنچ گیا ۔ آپ صلی الم نے فرمایا: پھر میں نے اسے اس کڑے سے باندھ دیا ، جس سے انبیا باندھتے تھے۔ فرمایا: پھر میں مسجد میں داخل ہوا اور اس میں دو رکعت نماز ادا کی ، اس کے بعد میں باہر آیا تو جبرائیل علی کام میرے پاس ایک برتن میں شراب اور ایک برتن میں دودھ لے کر آئے ۔ میں نے دودھ کا انتخاب کیا ،
ڈاؤن لوڈ