وبائی مرض، حفاظتی تدابیر اور علاج

کورونا وائرس ایک خطرناک و با:
کو رونا وائرس چائنہ کے شہر و وہان (Wuhan) سے پھوٹنے والی ایک خطرناک و با ہے، جسے اب عالمی و با قرار دیا جا چکا ہے۔ وہان کی آبادی 11 ملین ہے، اس وقت اس شہر کے علاوہ آس پاس کے 11 شہر مکمل بند ہیں جہاں پر گھروں سے باہر نکلنے پر بھی پابندی ہے اور اس شہر کا کوئی فرد کسی دوسرے شہر میں بالکل نہیں جا سکتا۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں