وفادار بیٹا سیدنا اسماعیل علیہ السلام

ولادت اور پہلی آزمائش:

دعا قبول ہوئی اور آپ کی دوسری بیوی حضرت ہاجرہ بنی الجھا کے بطن سے حضرت اسماعیل علی سلام کی پیدائش ہوئی۔ حضرت سارہ بنی الجھا حضرت ابراہیم عالیسلام کی پہلی بیوی تھیں۔ اس لیے حضرت ہاجرہ علی الیہا کے بطن سے حضرت اسماعیل علی سلام کی پیدائش بہ تقاضائے بشریت ان پر بہت شاق گزری اور انہوں نے حضرت ابراہیم علا السلام سے بہت اصرار کیا کہ ہاجرہ اور ان کے بیٹے کو یہاں سے دور کر دو، تا کہ یہ لوگ میری نگاہ کے سامنے نہ رہیں ۔ حضرت ابراہیم عالی نام کو یہ بات بہت ناگوار گزری مگر بارگاہ الہی سے جب حکم ہوا کہ بی بی ہاجرہ اور اسماعیل کو عرب کے ریگستان میں چھوڑ آؤ ، تو حضرت ابراہیم علیہ سلام حضرت ہاجرہ اور حضرت اسماعیل کو اس جگہ لے آئے جہاں اب کعبہ ہے۔ اس زمانے میں یہ جگہ بالکل غیر آباد تھی۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں