یا باغی الشر اقصر

گناہوں سے بچنے کا سنہری موقع :
ماه رمضان دیگر بہت سے فضائل اور خصائل کے ساتھ ایک فضیلت اور خاصیت یہ بھی رکھتا ہے کہ اس میں انسان کے پاس گناہوں سے بچنے بلکہ انہیں ترک کر دینے کا بڑا شان دار موقع ہوتا ہے۔ یہ مبارک مہینہ شروع ہوتے ہی اللہ تعالی شیطانوں کو جکڑ دیتا ہے، جہنم کے دروازے بند کر دیتا ہے اور جنت کے دروازے کھول دیتا ہے۔ یوں سمجھیں کہ انسان کی ناکامی کے تمام تر راستے بند کر کے اس کو کھلی کامیابی حاصل کرنے کے تمام تر مواقع فراہم کر دیے جاتے ہیں۔ اب ایسے سنہری موقع سے بھی فائدہ نہ اٹھایا جائے تو کس قدر محرومی اور بدبختی کی بات ہے؟ :

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں