یہ امت خرافات میں کھو گئی

اسلام جسمانی اور ذہنی تفریح کی حوصلہ افزائی کرتا اور اس کی ترغیب و فضیلت پر زور دیتا ہے۔ مگر جب جائز کھیل فرائض اور واجبات میں کوتاہی ، نماز اور وقت کے ضیاع کا باعث بنے ، جو الگانے اور سٹہ بازی کا سبب بنے ، فضول گفتگو اور یادا گوئی کا ذریعہ بنے اور اُسے نفسیاتی مسئلہ بنا لیا جائے تو اس قسم کے کھیلوں میں حرام شامل ہو جاتا ہے اور بندہ مومن کبھی اپنے اوقات کو اللہ تعالیٰ کی نافرمانی اور فضول کاموں میں ضائع نہیں کرتا۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں