
نبی کریم صلی ال سلیم کا حلیہ مبارک
سیدنا انس بن مالک بنی اللہ فرماتے ہیں
رسول اللہ صلی ا ہم نہ تو بہت زیادہ دراز قامت تھے اور نہ ہی بہت پست قامت، رنگ بہت زیادہ سفید تھا نہ ہی زیادہ گندمی ، بال نہ زیادہ گھنگھریالے تھے اور نہ بالکل سیدھے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی الم کو چالیس سال کی عمر میں منصب نبوت سے سرفراز فرمایا۔ آپ صلی اہم دس سال مکہ معظمہ اور دس سال ہی مدینہ منورہ میں قیام پذیر رہے، ساٹھ سال کی عمر میں اللہ تعالیٰ نے آپ صلی ایم کو فوت کیا ، جبکہ آپ صلی اسلام کے سر مبارک اور داڑھی میں میں بال بھی سفید نہیں ہوئے تھے۔
سنن الترمذی: 3623، قال الالبانی : صحیح
