محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی علامات اور واقعات

ساری فطری محبتوں اور چاہتوں سے بڑھ کر ایک مسلمان کو جناب رسول اللہ علیم سے محبت کرنا جزو ایمان ہے، یہ محبت رسول کی علامت بھی ہے اور کامل ایمان کی نشانی بھی۔ دنیا میں تمام حقوق کی ادائیگی سے زیادہ رسول اللہ سے ہم کا حق ادا کرنا سب سے مقدم ہے، آپ کی وساطت سے انسانیت کو حقوق کی پہچان حاصل کی ۔ ہم میں سے ہر ایک کی اپنی جان و مال اور دوسرے کے مال و جان سے بھی زیادہ حق رسول اللہ ﷺ کا ہے، یعنی میری جان ، میرے وجود اور میرے جینے کا حق مجھ پر اتنا نہیں جتنا رسول اللہ سے علم کے حق ہم پر ہے، اسی طرح زندگی کی تمام محبوب چیزیں بھی رسول اللہ سے عالم کی محبت کے سامنے ہیچ ہیں۔

ڈاؤن لوڈ