اتفاق و اتحاد کی اہمیت و ذرائع

اختلافات کیوں ہوتے ہیں؟
اگر عالم اسلام پر طائرانہ نظر ڈالی جائے تو مسلمان اتحاد سے کوسوں دور نظر آتے ہیں، جبکہ مخالفین متحد ہو کر ہمارے خلاف محاذ آرائی کر رہے ہیں اور مسلمان ہیں کہ اختلاف کے شکنجے میں جکڑتے جارہے ہیں۔ اتحاد کے فقدان کے باعث ہم روز بہ روز کمزور ہوتے جا رہے ہیں اور مخالفین، خانگی اختلافات کے باوجود قومی اتحاد قائم رکھ کر مضبوط و توانا ہو رہے ہیں۔ آئیے ! ان اسباب کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں ، جن کی بدولت ہمارے ہاں اختلافات پروان چڑھتے ہیں :

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں