اتحاد کی نعمت اور اس کی حفاظت کے اسباب

اتحاد، اتفاق اور اجتماع امت ، اللہ تعالی کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ہے، اور دین اسلام کا سب سے اہم مقصد بھی یہی ہے کہ اس میں باہمی محبت ، قوت، نظم وضبط اور غلبہ دین کی بقا ہے۔ اسی کے ذریعے دین قائم ہوتا ہے اور دنیا تمام فتنوں سے محفوظ رہتی ہے، آسمانی برکات کا نزول ہوتا ہے اور نعمتیں مکمل ہوتی ہیں۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں