ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما

احد پہاڑ پر سید نا ابو بکر صدیق اور سید نا عمر فاروق رضی اللہ عنہما کا ذکر
صحیح بخاری 3675
أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ صَعِدَ أَحَدًا، وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ ، وَعُثْمَانُ فَرَجَفَ بِهِمْ، فَقَالَ : اثْبُتْ أُحُدُ، فَإِنَّمَا عَلَيْكَ نَبِي وَصِدِيقٌ وشَهِيدَانِ.

انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، ابو بکر ، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کو ساتھ لے کر احد پہاڑ پر چڑھے تو احد کانپ اٹھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” احد ! قرار پکڑ کہ تجھ پر ایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید ہیں۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں