
حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا استغفار کر و رحمت کی بارش آئے گی۔
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهَ كَانَ غَفَّارًا 10
پس میں نے کہا اپنے رب سے بخشش مانگو بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے۔
يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا 11
وہ آسمان سے تم پر (موسلا دھار ) مینہ برسائے گا۔
وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارًا 12
اور مال اور اولاد سے تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے لیے باغ بنادے گا اور تمہارے لیے نہریں بنادے گا۔