
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم وہ مقدس ہستیاں ہیں جنہوں نے نبی کریم ﷺ کی صحبت پائی، اسلام کی خاطر بے مثال قربانیاں دیں اور دین کو امت تک پہنچانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ ان پر لگائے جانے والے جھوٹے الزامات تاریخی حقائق، قرآنِ کریم اور صحیح احادیث کے منافی ہیں۔ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے کہ تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم قابلِ احترام ہیں اور ان کے درمیان پیش آنے والے معاملات میں زبان اور قلم کی احتیاط ضروری ہے۔ صحابہ کرام کی محبت ایمان کا حصہ ہے اور ان کے فضائل و مناقب کا بیان امت کے لیے ہدایت اور اتحاد کا ذریعہ ہے۔
Post Views: 17
ڈاؤن لوڈ