خوشگوار زندگی کےسنہرے اصول

اسلام انسان کو ایک خوشگوار، پُرسکون اور کامیاب زندگی گزارنے کے لیے بہترین اصول عطا کرتا ہے۔ ایمان، تقویٰ، صبر، شکر، اچھا اخلاق، رشتوں کی قدر اور اللہ تعالیٰ پر مکمل بھروسہ ایسی صفات ہیں جو زندگی میں حقیقی سکون پیدا کرتی ہیں۔ جو انسان اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی کو سنوارتا ہے، وہ دنیا میں بھی اطمینان پاتا ہے اور آخرت کی کامیابی کا مستحق بنتا ہے۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں