
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ الَّا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُ الْقُلُوبُ
وہ لوگ جو ایمان لائے اور ان کے دلوں کو اللہ کی یاد سے تسکین ہوتی ہے ، خبر دار ! اللہ کی یاد ہی سے دل تسکین پاتے ہیں۔
وضاحت: قرآن کہتا ہے دلوں کو سکون اللہ کے ذکر سے ملتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں موسیقی روح کی غذا ہے۔ سب غلط کہتے ہیں۔ قرآن کی بات درست ہے۔