اللہ تعالیٰ کے ساتھ وفا کا مفہوم، اعمال اور اثرات

اللہ تعالیٰ کے ساتھ وفا دار بندہ وہ ہے جو اخلاص دل کے ساتھ توحید رب العالمین پر کار بند ہے، جو توحید کے تقاضے پورے کرتا اور شرک و گناہ کے امور سے بچتا ہے۔ جس شخص کو جتنی زیادہ توحید کی معرفت ہے وہ اتنا ہی اللہ کے ساتھ وفا دار ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ساتھ بے وفائی کی بدترین صورت کفر و شرک ہے، بے وفا بندہ وہ ہے جو گناہوں میں پڑا ہوا ہے۔ دنیا میں تمام ظلم وستم ، گناہ و فسق و فجور اور حق تلفی کی بنیاد کفر وشرک پر ہے، شرک ہی ظلم عظیم ہے۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں