
بلند ہمتی کی فضیلت و اہمیت
اللہ تعالیٰ بلندی ہمت کاموں کو پسند کرتا ہے
اللہ تعالیٰ بلند اور معزز کاموں کو پسند فرماتا ہے۔ سیدنا حسین بن علی بھی اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الم نے فرمایا :
إِنَّ اللهَ يُحِبُّ مَعَالِيَ الْأُمُورِ وَأَشْرَافَهَا، وَيَكْرَهُ سَفَاسِفَهَا
بے شک اللہ تعالیٰ بلند اور معزز کاموں کو پسند فرماتا ہے اور حقیر و گھٹیا کاموں کو نا پسند کرتا ہے۔
المعجم الكبير للطبراني : 2894 ، شعب الايمان : 7647 ، سلسلة الاحاديث الصحيحة: 1627