قومی نسلی، علاقائی اور معاشرتی فرقہ واریت کی ممانعت
قومی نسلی، علاقائی اور معاشرتی فرقہ واریت کی ممانعت 981۔ سیدنا جندب بن عبد اللہ بجلی رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ قُتِلَ تَحْتَ رَايَةٍ عِمِيَّةٍ يَدْعُو عَصَبِيَّةً أَوْ يَنصُرُ عَصَبِيَّةً، فَقِتْلَةٌ جَاهِلِيَّةٌ))(أخرجه مسلم: 1850) ’’جو شخص اندھے (قومی، نسلی، لسانی) جھنڈے کے نیچے عصبیت کی پکار لگاتے ہوئے یا عصبیت (والوں) کی…