بدعات سے اجتناب ضروری ہے
بدعات سے اجتناب ضروری ہے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ﴿قُلْ إِنْ كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُوْنِيْ يُحْبَكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيْمٌ﴾ (سورة آل عمران آیت:31)۔ ترجمہ: کہہ دیجئے ! اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو، خود اللہ تعالی تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف فرمادے گا اور اللہ…