جنت کی نعمتیں اور اس کا راستہ
جنت کی نعمتیں اور اس کا راستہ اہم عناصر خطبہ : 01.جنت اور اہلِ جنت کے اوصاف قرآن مجید میں 02.جنت کے اوصاف احادیث ِ نبویہ میں 03.جنت کا راستہ پہلا خطبہ برادران اسلام !آج کے خطبۂ جمعہ میں ہم ان شاء اللہ تعالیٰ جنت کے متعلق چند گذارشات عرض کریں گے جس کو اللہ تعالیٰ نے مومنوں کا ٹھکانا…