اپنی عاجزی اور بے بسی کو بطور وسیلہ پیش کرنا مستحب ہے
اپنی عاجزی اور بے بسی کو بطور وسیلہ پیش کرنا مستحب ہے 688۔ سیدنا جابر بن عبد الله رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں تمام اہم معاملات کے لیے نماز استخارہ اس طرح سکھاتے تھے جیسے قرآن کریم کی کوئی سورت سکھایا کرتے تھے۔ آپ ﷺ فرماتے تھے: ((إِذَا هَمَّ أَحَدُكُمْ بِالْأَمْرِ، فَلْيَرْكَعُ رَكْعَتَيْنِ…